سنن النسائي - حدیث 5341

كِتَاب الزِّينَةِ ذُيُولُ النِّسَاءِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ وَهُوَ ابْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمْ تَجُرُّ الْمَرْأَةُ مِنْ ذَيْلِهَا قَالَ شِبْرًا قَالَتْ إِذًا يَنْكَشِفَ عَنْهَا قَالَ ذِرَاعٌ لَا تَزِيدُ عَلَيْهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5341

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل عورتوں کو دامن لٹکانے کی اجازت ہے حضرت ام سلمہ ؓ نے فرمایا: رسو ل اللہﷺ سے پوچھا گیا عورت اپنا دامن کس قدر نیچا کر سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا: ’’ایک بالشت ۔ انہون نے کہا پھر تو اس کے پاؤں ننگے ہوں گے ۔ آپ نے فرمایا: ’’ایک ہاتھ نیچا کر لے اس سے زائد نہ کرے۔‘‘