سنن النسائي - حدیث 5330

كِتَاب الزِّينَةِ التَّغْلِيظُ فِي جَرِّ الْإِزَارِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنْ مَخِيلَةٍ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَنْظُرْ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5330

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل تہبند کو گھسیٹنے پر سخت وعید حضرت ابن عمر ﷜ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا زمین پر گھسیٹے گا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کو ( نظر رحمت سے ) نہیں دیکھے گا۔‘‘
تشریح : مذکورہ احادیث میں تکبر کی قید اتفاقی ہے کیونکہ دوسری حدیث میں صراحت ہے کہ لٹکانا از خود تکبر ہے ۔ مذکورہ احادیث میں تکبر کی قید اتفاقی ہے کیونکہ دوسری حدیث میں صراحت ہے کہ لٹکانا از خود تکبر ہے ۔