سنن النسائي - حدیث 5315

كِتَاب الزِّينَةِ الرُّخْصَةُ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ صحيح أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ وَبَرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ح و أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ لَمْ يُرَخِّصْ فِي الدِّيبَاجِ إِلَّا مَوْضِعَ أَرْبَعِ أَصَابِعَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5315

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔(مخصوص حالات میں ) ریشم پہننے کی اجازت حضرت عمر ﷜ سے روایت ہے کہ ( مردوں کو ) ریشم پہننےکی اجازت نہیں مگر چار انگلیوں کے برابر پٹی ۔ سابقہ روایت میں دوانگلی کا ذکر تھا اس میں چار کا ہے ۔ جمہور اہل علم چار انگلی کی پٹی کو جائز سمجھتے ہیں ، زیادہ کو نہیں کیونکہ اس سے زائد کی اجازت مروی نہیں ۔