سنن النسائي - حدیث 5313

كِتَاب الزِّينَةِ الرُّخْصَةُ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ صحيح أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ وَالزُّبَيْرِ فِي قُمُصِ حَرِيرٍ كَانَتْ بِهِمَا يَعْنِي لِحِكَّةٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5313

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔(مخصوص حالات میں ) ریشم پہننے کی اجازت حضرت انس ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے حضرت عبد الرحمن اور زبیر ﷢ کو خارش کی وجہ سے ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت دی۔
تشریح : ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت ہے اگر ضرورت محسوس ہو تو ریشم کی شلوار وغیرہ بھی پہن سکتا ہے ۔ ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت ہے اگر ضرورت محسوس ہو تو ریشم کی شلوار وغیرہ بھی پہن سکتا ہے ۔