سنن النسائي - حدیث 5298

كِتَاب الزِّينَةِ ذِكْرُ الرُّخْصَةِ لِلنِّسَاءِ فِي لُبْسِ السِّيَرَاءِ شاذ ، و المحفوظ " أم كلثوم " مكان " زينب " ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5298

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل عورتوں کےلیے ریشمی دھاری دار حلہ پہننے کی رخصت حضرت انس ﷜ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی حضرت زینب کو دھاری دار ریشمی قمیص پہنے ہوئے دیکھا۔