سنن النسائي - حدیث 5289

كِتَاب الزِّينَةِ مَوْضِعُ الْخَاتَمِ صحيح أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَلْبَسَ فِي إِصْبَعِي هَذِهِ وَفِي الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِيهَا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5289

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل انگوٹھی کی جگہ ( کس انگلی میں ہے ؟) حضرت علی ﷜ نے فرمایا : رسول اللہﷺ نے مجھے منع فرمایا کہ میں اپنی اس انگلی میں درمیان والی اور ساتھ والی انگلی میں انگوٹھی ڈالوں۔