سنن النسائي - حدیث 5286

كِتَاب الزِّينَةِ مَوْضِعُ الْخَاتَمِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِصْبَعِهِ الْيُسْرَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5286

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل انگوٹھی کی جگہ ( کس انگلی میں ہے ؟) حضرت انس﷜ نے فرمایا :مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں اب بھی رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی مبارک کی چمک آپ کی بائیں (چھوٹی ) انگلی میں دیکھ رہا ہوں ۔
تشریح : دائیں بائیں کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے ۔ دیکھیے حدیث : 5200۔ دائیں بائیں کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے ۔ دیکھیے حدیث : 5200۔