سنن النسائي - حدیث 5285

كِتَاب الزِّينَةِ مَوْضِعُ الْخَاتَمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5285

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل انگوٹھی کی جگہ ( کس انگلی میں ہے ؟) حضرت انس ﷜ نے فرمایا : نبی اکرمﷺ اپنے داہنے ہاتہ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے ۔