سنن النسائي - حدیث 5282

كِتَاب الزِّينَةِ صِفَةُ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَقْشُهُ صحيح أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ وَهُوَ ابْنُ صَالِحٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ وَفَصُّهُ مِنْهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5282

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان حضرت انس ﷜ نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کی مبارک انگوٹھی چاندی کی تھی ۔ اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔
تشریح : رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی مبارک کے نگینے کی تفصیل حدیث : 5199میں گزر چکی ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی مبارک کے نگینے کی تفصیل حدیث : 5199میں گزر چکی ہے ۔