سنن النسائي - حدیث 5279

كِتَاب الزِّينَةِ صِفَةُ خَاتَمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَقْشُهُ صحيح أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5279

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان ۔ حضرت انس ﷜ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی ۔ اس کا نگینہ حبشی انداز کا تھا اور اس پرب ’’محمد رسول اللہ‘‘ نقش کیا گیا تھا۔ تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث :5199۔