سنن النسائي - حدیث 5275

كِتَاب الزِّينَةِ النَّهْيُ عَنْ لُبْسِ خَاتَمِ الذَّهَبِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّضْرَ بْنَ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5275

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔ (مردوں کےلیے ) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے سےمنع فرمایا ۔