سنن النسائي - حدیث 5274

كِتَاب الزِّينَةِ النَّهْيُ عَنْ لُبْسِ خَاتَمِ الذَّهَبِ صحيح أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى أَخْبَرَنِي خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ أَنَّ ابْنَ حُنَيْنٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَلِيًّا قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ الْحَرِيرِ وَأَنْ يَقْرَأَ وَهُوَ رَاكِعٌ وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5274

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔ (مردوں کےلیے ) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت حضرت علی﷜ نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے معفر کپڑے اورریشم پہننے دوران رکوع میں قرآن پڑھنے اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے ۔