سنن النسائي - حدیث 5273

كِتَاب الزِّينَةِ النَّهْيُ عَنْ لُبْسِ خَاتَمِ الذَّهَبِ صحيح أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَهُ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَرْبَعٍ عَنْ لُبْسِ ثَوْبٍ مُعَصْفَرٍ وَعَنْ التَّخَتُّمِ بِخَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيَّةِ وَأَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ وَأَنَا رَاكِعٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5273

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔ (مردوں کےلیے ) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت حضرت علی ﷜ نے فرمایا : رسول اللہﷺ نے مجھے چار چیزوں سے منع فرمایا ہے : معصفر کپڑا پہننے سونے کی انگوٹھی پہننے قس بستی کے بنے ہوئے کپڑے پہنے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے ۔