سنن النسائي - حدیث 5272

كِتَاب الزِّينَةِ النَّهْيُ عَنْ لُبْسِ خَاتَمِ الذَّهَبِ صحيح أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبٌ عَنْ يَحْيَى حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سَعْدٍ الْفَدَكِيُّ أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَهُ حَدَّثَنِي ابْنُ حُنَيْنٍ أَنَّ عَلِيًّا حَدَّثَهُ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثِيَابِ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَأَنْ أَقْرَأَ وَأَنَا رَاكِعٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5272

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ۔ (مردوں کےلیے ) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے کسم سےرنگے ہوئے کپڑے سونے کی انگوٹھی قسی کپڑے کےلباس پہننے اوررکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ہے ۔