سنن النسائي - حدیث 5259

كِتَاب الزِّينَةِ التَّزَعْفُرُ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ مُقَدَّمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُزَعْفِرَ الرَّجُلُ جِلْدَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5259

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل زعفران لگانا حضرت انس ﷜ نے فرمایا : رسو ل اللہ نے منع فرمایا کہ مرد اپنے جسم کوزعفران لگائے۔
تشریح : زعفران رنگ والی خوشبو ہے اور مرد کے لیے رنگ والی خوشبو حرام ہے ۔ عورت کےلیے جائز ہے ۔ زعفران رنگ والی خوشبو ہے اور مرد کے لیے رنگ والی خوشبو حرام ہے ۔ عورت کےلیے جائز ہے ۔