سنن النسائي - حدیث 5258

كِتَاب الزِّينَةِ التَّزَعْفُرُ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5258

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل زعفران لگانا حضرت انس ﷜ نے فرمایا : رسول اللہ ﷺنے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : مرد کے لیے اپنے جسم کو زعفران لگانے متفقہ حرام ہے ۔ ڈاڑھی کو لگانا متفقہ حلال ہے اور کپڑوں کولگانا مختلف فیہ ہے ۔ عورتوں کےلیے جسم میں بھی جائز ہے اور کپڑوں میں بھی ۔ مرد کے لیے اپنے جسم کو زعفران لگانے متفقہ حرام ہے ۔ ڈاڑھی کو لگانا متفقہ حلال ہے اور کپڑوں کولگانا مختلف فیہ ہے ۔ عورتوں کےلیے جسم میں بھی جائز ہے اور کپڑوں میں بھی ۔