سنن النسائي - حدیث 5254

كِتَاب الزِّينَةِ لَعْنُ الْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ الْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ أَلَا أَلْعَنُ مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5254

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل بال اکھیڑنے والی اور دانت کھلے کرنے والی عورتوں بھی ملعون ہیں حضرت عبد اللہ بن مسعود ﷜ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بال اکھیڑنے والی اور دانت کھلے کرنے والی عورتوں پرلعنت فرمائی ہے ۔ میں اس پر کیوں لعنت نہ کروں جس پر رسول ا للہ ﷺ نے لعنت فرمائی ہے ۔
تشریح : تفصیل کے لیے دیکھیے احادیث : 5102اور 5110۔ تفصیل کے لیے دیکھیے احادیث : 5102اور 5110۔