كِتَاب الزِّينَةِ لَعْنُ الْوَاصِلَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ الْوَاصِلَةَ
کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
جعلی بال لگانے والی عورت پر لعنت کا بیان
حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جعلی بال لگانے والی عورت پر لعنت فرمائی ۔
تشریح :
کسی برے کام یا وصف پر لعنت کرنا جائز ہے البتہ کسی معین شخص پر لعنت کرنا جائز نہیں الا یہ کہ وہ صریح کفر ہو یا اللہ اور اس کے رسول نے اس پر لعنت کی ہو جیسے ﴿ تَبَّت يَدا أَبي لَهَبٍ وَتَبَّ ﴾ (اللھب 111:1)