سنن النسائي - حدیث 5245

كِتَاب الزِّينَةِ تَصْفِيرُ اللِّحْيَةِ صحيح أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ فَقُلْتُ لَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5245

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل ڈاڑھی کو زرد کرنا حضرت عبید بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ﷜ کودیکھا ، وہ ڈاڑھی کو زرد کرتے تھے ۔ میں نے ان سے اس کے متعلق بات کی توانہوں نے فرمایا :میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا آپ اپنی ڈاڑھی مبارک کو زرد کرتے تھے۔ تفصیل کےلیے دیکھیے ، احادیث :5086تا 5089۔