سنن النسائي - حدیث 5243

كِتَاب الزِّينَةِ الْأَمْرُ بِالْخِضَابِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5243

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل خضاب کرنے ( بالوں کو رنگنے )کاحکم حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ یہودی اور عیسائی اپنے بالوں کو نہیں رنگتے ۔ تم ان کی مخالفت کرو ۔ ‘‘
تشریح : تفصیل کےلیے دیکھیے ، احادیث :5072اور 5077. تفصیل کےلیے دیکھیے ، احادیث :5072اور 5077.