سنن النسائي - حدیث 5242

كِتَاب الزِّينَةِ التَّيَامُنُ فِي التَّرَجُّلِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي الْأَشْعَثُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُحِبُّ التَّيَامُنَ مَا اسْتَطَاعَ فِي طُهُورِهِ وَتَنَعُّلِهِ وَتَرَجُّلِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5242

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل دائیں طرف سے کنگھی شروع کرنا حضرت عائشہ ﷜ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر ممکن تک دائیں طرف سے ابتداء فرماتے تھے ۔ وضو میں ، جوتا پہنتے وقت اور کنگھی فرماتے وقت ۔ دیکھیے ، حدیث :5062.