سنن النسائي - حدیث 5235

كِتَاب الزِّينَةِ اتِّخَاذُ الْجُمَّةِ صحيح أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَكِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِي لِمَّةٍ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَهُ شَعْرٌ يَضْرِبُ مَنْكِبَيْهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5235

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل کانوں سےنیچے ( کندھوں) تک زلفیں چھوڑنا حضرت براء ﷜ نے فرمایا : میں نے کوئی لمبے لمبے بالوں والا سرخ حلہ پہنے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی طرح خوبصورت نہیں دیکھا ۔ آپ کے بال کندھوں سے ٹکراتے تھے ۔ ( آپ کی زلفیں کندھوں پر لہراتی تھیں ) تفصیل کےلیے دیکھیے ، حدیث 5065’