سنن النسائي - حدیث 5230

كِتَاب الزِّينَةِ ذِكْرُ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يُحْلَقَ بَعْضُ شَعْرِ الصَّبِيِّ وَيُتْرَكَ بَعْضُهُ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْقَزَعِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5230

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل بچے کےکچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت حضرت ابن عمر ﷜ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : قزع سے مراد یہی ہے کہ کچھ بال مونڈدیے جائیں ، کچھ چھوڑ دیے جائیں ۔ (تفصیل کےلیے دیکھیں حدیث :5051.) قزع سے مراد یہی ہے کہ کچھ بال مونڈدیے جائیں ، کچھ چھوڑ دیے جائیں ۔ (تفصیل کےلیے دیکھیں حدیث :5051.)