سنن النسائي - حدیث 5228

كِتَاب الزِّينَةِ إِحْفَاءُ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5228

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل مونچھیں ختم کرنا اور ڈاڑھی پوری رکھنا حضرت ابن عمر ﷺ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ’’مونچھیں کو ختم کرو اور ڈاڑھی پوری رکھو۔ ‘‘
تشریح : دیکھیے حدیث 15 دیکھیے حدیث 15