كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ وَالِاخْتِلَافُ عَلَى قَتَادَةَ سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَرْكَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَالْمَرَاسِيلُ أَشْبَهُ بِالصَّوَابِ
کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل
ابوہریرہ کی حدیث اور فتادہ پر اختلاف کا بیان
حضرت ابن شہاب نے یہ روایت مرسلاً بیان کی ہے۔( صحابی کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔)
ابو عبدالرحمن ( امام نسائی) نے کہا: مرسل روایتیں زیادہ ٹھیک اور درست ہیں۔
تشریح :
5193کی سند نعمان کی وجہ سے ضعیف ہے اور اس کی بعد والی روایت مرسل ہیں اور راجح قول کے مطابق مرسل از قسم ضعیف ہے، تاہم شیخ البانی اور دیگر کئی محققین نے اس روایت کے مجموعی طرق اور شواہد کی بنا پر اس روایت کو قابل حجت قرار دیا ہے۔ تفصیل کےلیے دیکھئے: ( الموسوعۃ الحدیثیۃ، مسند احمد :29؍283)