سنن النسائي - حدیث 513

كِتَابُ الْمَوَاقِيتِ بَاب التَّشْدِيدِ فِي تَأْخِيرِ الْعَصْرِ صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي تَفُوتُهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 513

کتاب: اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل عصر کو دیر سے پڑھنے پر سختی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس سے عصر کی نماز رہ جائے، وہ یوں سمجھے کہ اس کے اہل و عیال اور گھر بار لٹ گئے۔‘‘
تشریح : فوائد کے لیے دیکھیے حدیث:479۔ فوائد کے لیے دیکھیے حدیث:479۔