سنن النسائي - حدیث 5119

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ الْعَنْبَرُ ضعيف الإسناد أَخْبَرَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرٌ الْمُزَلِّقُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَطَاءٍ الْهَاشِمِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَطَيَّبُ قَالَتْ نَعَمْ بِذِكَارَةِ الطِّيبِ الْمِسْكِ وَالْعَنْبَرِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5119

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل عنبر خوشبو لگانے کا بیان حضرت محمد بن علی﷫ نے فرمایا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا ۔ کیا رسول اللہﷺ خوشبو لگایا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، مردوں والی خوشبوئیں لگایا کرتے تھے ، کستوری اور عنبر۔
تشریح : ’محمد بن علی‘ ان سے مراد حضرت علی﷜ کے بیٹے محمد ہیں جن کو محمد ابن الحنفیہ کہا جاتا ہے۔ ’محمد بن علی‘ ان سے مراد حضرت علی﷜ کے بیٹے محمد ہیں جن کو محمد ابن الحنفیہ کہا جاتا ہے۔