سنن النسائي - حدیث 5100

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ الْمُسْتَوْصِلَةُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5100

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل جعلی بال لگوانے والی عورت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی نے جعلی بال لگانے والی اور لگوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔ گویا ایسا کرنے والی عورتوں پر اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ دونوں کی لعنت ہے۔