سنن النسائي - حدیث 5100
كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ الْمُسْتَوْصِلَةُ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ اللَّهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ
ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5100
کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل
جعلی بال لگوانے والی عورت
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالی نے جعلی بال لگانے والی اور لگوانے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔
تشریح :
گویا ایسا کرنے والی عورتوں پر اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ دونوں کی لعنت ہے۔
گویا ایسا کرنے والی عورتوں پر اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ دونوں کی لعنت ہے۔