سنن النسائي - حدیث 5087

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ الْخِضَابُ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُهُ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالصُّفْرَةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5087

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل مہندی اور وسمہ ملا کر لگانا جائز ہے حضر ابورمثہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:میں نبئ اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ میں نے دیکھا کہ آپ نے ڈاڑھی زرد کررکھی تھی۔
تشریح : ڈاڑھی زرد کرنے سےمراد مہندی لگانا ہی ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔ مہندی کا رنگ بھی تقریباً زرد ہی ہوتا ہے۔ ڈاڑھی زرد کرنے سےمراد مہندی لگانا ہی ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔ مہندی کا رنگ بھی تقریباً زرد ہی ہوتا ہے۔