سنن النسائي - حدیث 5085

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ الْخِضَابُ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتَمِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ كَهْمَسًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5085

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل مہندی اور وسمہ ملا کر لگانا جائز ہے حضرت عبداللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’ بہترین وہ چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کا رنگ تبدیل کرو، مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔