سنن النسائي - حدیث 5060

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ التَّرَجُّلُ غِبًّا صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ قَالَا التَّرَجُّلُ غِبٌّ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5060

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل کنگھی ناغے سے کرنی چاہیے حضرت حسن بصری اور حضرت محمدبن سیرین نے فرمایا: کنگھی ناغے سے ہونی چاہیے۔
تشریح : اس فرمان میں ان لوگوں کے لیے نصحیت ہے جو ہر وقت جیب میں کنگھی لیے پھر تے ہیں ۔ تفصیلی بحث کے لیے دیکھئے، حدیث :5057۔ صحیح بات یہ ہے کہ مذکورہ بالاتینوں روایات شواہد و متابعات کی وجہ سے صحیح ہیں۔ اس فرمان میں ان لوگوں کے لیے نصحیت ہے جو ہر وقت جیب میں کنگھی لیے پھر تے ہیں ۔ تفصیلی بحث کے لیے دیکھئے، حدیث :5057۔ صحیح بات یہ ہے کہ مذکورہ بالاتینوں روایات شواہد و متابعات کی وجہ سے صحیح ہیں۔