سنن النسائي - حدیث 5059

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ التَّرَجُّلُ غِبًّا صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5059

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل کنگھی ناغے سے کرنی چاہیے حضرت حسن بصری سے روایت ہے کہ نبئ اکرم ﷺ نے بلا ناغہ کنگھی کرنے سے روکا ہے۔