سنن النسائي - حدیث 5048

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ إِحْفَاءُ الشَّارِبِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5048

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل مونچھوں کو ختم کرنا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: مونچھوں کو ختم کرو اور ڈاڑھی کو بڑھنے دو۔
تشریح : اس حدیث کی تشریح کے لیے ملاحظہ فرمائیں، حدیث :15 اس حدیث کی تشریح کے لیے ملاحظہ فرمائیں، حدیث :15