سنن النسائي - حدیث 5047

كِتَابُ الزِّينَةِ مِنَ السُّنَنِ مِنْ السُّنَنِ الْفِطْرَةُ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَمْسٌ مِنْ الْفِطْرَةِ تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَنَتْفُ الْإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَالْخِتَانُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5047

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل فطری چیزیں (جن سے زینت حاصل ہوتی ہے) حضرت ابوہریرہ﷜ نے فرمایا: پانچ چیزیں فطرت اور سنت ہیں: ناخن تراشنا، مونچھیں کاٹنا، بغل کے بال اکھیڑنا، شرمگاہ کے بال مونڈنا اور ختنہ کروانا
تشریح : فطرت ہیں۔ جو شخص یہ کام نہیں کرتا وہ انسانی فطرت کا باغی اور انبیاء ﷩ کے طریقے کا مخالف ہے۔ فطرت ہیں۔ جو شخص یہ کام نہیں کرتا وہ انسانی فطرت کا باغی اور انبیاء ﷩ کے طریقے کا مخالف ہے۔