سنن النسائي - حدیث 5032

كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ الْجِهَادُ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ انْتَدَبَ اللَّهُ لِمَنْ يَخْرُجُ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْإِيمَانُ بِي وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِي أَنَّهُ ضَامِنٌ حَتَّى أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ بِأَيِّهِمَا كَانَ إِمَّا بِقَتْلٍ وَإِمَّا وَفَاةٍ أَوْ أَنْ يَرُدَّهُ إِلَى مَسْكَنِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ يَنَالُ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5032

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان جہاد (بھی ایمان کا جز ہے ) حضرت ابو ہریرہ ﷜ بیان کر تے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا :’’جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں (جہاد کے لیے )نکلتاہے ،اس کے لیے اللہ تعالیٰ نے ضمانت دے رکھی ہے کہ اگروہ صرف مجھ پر ایمان رکھتے ہوئے او ر خالص میرے راستے میں جہاد کرنے کے لیے نکلتاہے تو میں سے ضرور جنت میں داخل کروں گا، چاہے وہ (میدان جنگ میں ) قتل وہ جائے یا اسی راستے میں فوت ہےجائے ۔یاپھر وہ (اللہ تعالیٰ ) اس کو اس کے کھر واپس لائے گا جس سےوہ نکلا تھا جب کہ اس کو ثواب بھی حاصل ہو گا اور عنیمت بھی جواس کے مقدر میں ہے ۔،،