سنن النسائي - حدیث 5028

كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ قِيَامُ رَمَضَانَ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5028

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان رمضان المبار ک کاقیام (ایمان کا جز ہے ) حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’جوشخص رمصان المبارک کی راتوں میں ایمان کی بنا پر اورثواب کی نیت سے عبادبت کرے ،اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔،،
تشریح : دیکھیے حدیث نمبر2194 دیکھیے حدیث نمبر2194