سنن النسائي - حدیث 5027

كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ قِيَامُ رَمَضَانَ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 5027

کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان رمضان المبار ک کاقیام (ایمان کا جز ہے ) حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے مروی ہے کہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ایمان کی حالت میں اور ثواب کی نیت سےرمضان المبارک کی راتوں کا قیام کرے ، اس کے سب پہلے گناہ معاف کر دے جاتے ہیں ۔،،