سنن النسائي - حدیث 4955

كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ ذِكْرُ اخْتِلَافِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَمْرَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ سكت عنه الشيخ الألباني أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ إِسْحَقَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4955

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان ابوبکر بن محمد اور عبداللہ بن ابوبکر کا اس حدیث میں عمرہ پر اختلاف یہ روایت حضرت عطاء سے مرسل بھی آتی ہے ۔ ( صحابی کے ذکر کے بغیر۔)
تشریح : حضرت عطاء کا یہ امر مرسل اور مرفوع حدیث کے مخالف ہونے کی وجہ سے ناقابل استدلال ہے۔ حضرت عطاء کا یہ امر مرسل اور مرفوع حدیث کے مخالف ہونے کی وجہ سے ناقابل استدلال ہے۔