سنن النسائي - حدیث 4944

كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ ذِكْرُ اخْتِلَافِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ عَمْرَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ صحيح أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَى مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4944

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان ابوبکر بن محمد اور عبداللہ بن ابوبکر کا اس حدیث میں عمرہ پر اختلاف حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ڈھال سے کم قیمت کی چیز میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔ اور ( ہر قسم کی ) ڈھال کافی قیمت کی ہوتی تھی ۔
تشریح : ظاہر ہے اس دور کے لحاظ سے تین درہم کافی قیمت تھی ۔ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ معمولی چیز کی چوری میں ہاتھ کاٹا جاسکتا ہے ۔ ظاہر ہے اس دور کے لحاظ سے تین درہم کافی قیمت تھی ۔ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ معمولی چیز کی چوری میں ہاتھ کاٹا جاسکتا ہے ۔