سنن النسائي - حدیث 4926

كِتَابُ قَطْعِ السَّارِقِ ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ عَلَى الزُّهْرِيِّ صحيح أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4926

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان زہری پر راویوں کے اختلاف کا بیان حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’ چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں کاٹا جائے گا۔‘‘ ( کم میں نہیں)