سنن النسائي - حدیث 4852

كِتَابُ الْقَسَامَةِ بَابُ عَقْلِ الْأَصَابِعِ صحيح الإسناد موقوف أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: «فَهَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ الْإِبْهَامُ وَالْخِنْصَرُ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4852

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل انگلیوں کی دیت حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ اور یہ، (یعنی) انگوٹھا اور چھنگلی (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔