سنن النسائي - حدیث 4850

كِتَابُ الْقَسَامَةِ بَابُ عَقْلِ الْأَصَابِعِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ: أَنَّهُ لَمَّا وُجِدَ الْكِتَابُ الَّذِي عِنْدَ آلِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ الَّذِي ذَكَرُوا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ لَهُمْ وَجَدُوا فِيهِ: «وَفِيمَا هُنَالِكَ مِنَ الْأَصَابِعِ عَشْرًا عَشْرًا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4850

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل انگلیوں کی دیت حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ جب میں نے وہ دستاویز دیکھی جو عمرو بن حزم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد کے پاس تھی اور جس کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ رسول اللہﷺ نے یہ تحریر خود لکھوا کر ان کو دی، اس میں یہ بھی لکھا تھا کہ انگلیوں کی دیت دس دس اونٹ ہے۔