سنن النسائي - حدیث 4848

كِتَابُ الْقَسَامَةِ بَابُ عَقْلِ الْأَصَابِعِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ، عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْأَصَابِعُ سَوَاءٌ عَشْرًا»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4848

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل انگلیوں کی دیت حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’انگلیاں سب برابر ہیں۔‘‘