سنن النسائي - حدیث 4845

كِتَابُ الْقَسَامَةِ عَقْلُ الْأَسْنَانِ حسن صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فِي الْأَسْنَانِ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4845

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل دانتوں کی دیت حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’دانتوں میں پانچ اونٹ ہیں۔‘‘ یعنی ہر دانت کی دیت پانچ اونٹ ہے۔