كِتَابُ الْقَسَامَةِ بَابُ دِيَةِ جَنِينِ الْمَرْأَةِ صحيح أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا كَهْمَسٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا يَخْذِفُ فَقَالَ: لَا تَخْذِفْ، فَإِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْهَى عَنِ الْخَذْفِ أَوْ يَكْرَهُ الْخَذْفَ شَكَّ كَهْمَسٌ
کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل
عورت کے پیٹ کے بچے کی دیت
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ایک آدمی کو خذف کرتے دیکھا تو فرمایا: خذف نہ کر کیونکہ نبی اکرمﷺ نے خذف سے منع فرمایا ہے یا آپ اسے ناپسند فرماتے تھے۔ کَھْمَس کو شک ہے۔
تشریح :
مطلب یہ ہے کَھْمَس راوی کو شک ہے کہ ’’نَھٰی عَنِ الْخَذْفِ‘‘ کے الفاظ ہیں یا ’’بَکْرَہُ الْخَذْفَ‘‘ کے، تاہم یہ شک صحت روایت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
مطلب یہ ہے کَھْمَس راوی کو شک ہے کہ ’’نَھٰی عَنِ الْخَذْفِ‘‘ کے الفاظ ہیں یا ’’بَکْرَہُ الْخَذْفَ‘‘ کے، تاہم یہ شک صحت روایت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔