سنن النسائي - حدیث 478

كِتَابُ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعَصْرِ فِي السَّفَرِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّى الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 478

کتاب: نماز سے متعلق احکام و مسائل سفر میں عصر کی نماز کتنی ہے؟ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز مدینہ منورہ میں چار رکعت اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دورکعت پڑھی۔
تشریح : وضاحت کے لیے دیکھیے، حدیث:۴۷۰ اور اس کا فائدہ۔ وضاحت کے لیے دیکھیے، حدیث:۴۷۰ اور اس کا فائدہ۔