سنن النسائي - حدیث 477

كِتَابُ الصَّلَاةِ عَدَدِ صَلَاةِ الْعَصْرِ فِي الْحَضَرِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّى الْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 477

کتاب: نماز سے متعلق احکام و مسائل حضر میں عصر کی نماز کی کتنی رکعات ہو گی؟ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز مدینہ منورہ میں چار رکعت اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دورکعت پڑھی۔
تشریح : وضاحت کے لیے دیکھیے، حدیث:۴۷۰ اور اس کا فائدہ۔ وضاحت کے لیے دیکھیے، حدیث:۴۷۰ اور اس کا فائدہ۔