سنن النسائي - حدیث 4741

كِتَابُ الْقَسَامَةِ الْقَوَدُ مِنَ السَّيِّدِ لِلْمَوْلَى ضعيف أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4741

کتاب: قسامت ‘قصاص اور دیت سے متعلق احکام و مسائل مالک سے غلام کا قصاص لینے کا بیان حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا، ہم اسے قتل کر دیں گے اور جو اپنے غلام کے ناک کان کاٹے گا، ہم اس کے ناک کان کاٹ دیں گے۔‘‘