سنن النسائي - حدیث 4677

كِتَابُ الْبُيُوعِ بَيْعُ ضِرَابِ الْجَمَلِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْمُغِيرَةِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نُعْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ، وَعَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ، وَعَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ»

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 4677

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل اونٹ کی جفتی کی بیع حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے سنگی لگانے والے کی کمائی، کتے کی فروخت اور نر کی جفتی کی اجرت سے منع فرمایا ہے۔